ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مسنگا ہمارے سابق طلباء کے ساتھ گول میز کانفرنس میں نوجوان پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کے لئے پرجوش تھیں۔

ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مسنگا ہمارے سابق طلباء کے ساتھ گول میز کانفرنس میں نوجوان پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کے لئے پرجوش تھیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر ماسنگا اپنے سابق طالب علموں کے ساتھ ایک گول میز اجلاس میں #Pakistani(link is external) کے نوجوان رہنماؤں سے ملاقات کرنے کے لئے پرجوش تھیں۔ گول میز اجلاس میں ڈی اے ایس نے معاشی ترقی، انسانی حقوق اور مختلف شعبوں میں استعداد کار بڑھانے میں مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے کے لئے اپنی انفرادی کوششوں میں مثبت پیش رفت کے بارے میں سیکھا۔

(link is external) #DidYouKnow پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا ایلومنی نیٹ ورک ہے جو 29000 سے زیادہ تک پہنچ رہا ہے؟

(link is external) #HamarayHeroes #AlumniNetworkPak(link is external) #DASinKarachi(link is external) #USPAK(link is external)